the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
سپرسونک طیارے تیار کرنے والی ایک کمپنی نے کہا ہے کہ وہ جہازوں کی دیواروں میں کھڑکیوں کی جگہ سکرین لگانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

طیارے کے باہر لگے ہوئے کیمرے سے لی گئی تصویریں اس سکرین پر نظر آئیں گی۔ مسافر ان تصاویر کو مدھم یا تبدیل کر سکیں گے۔

طیارہ ڈیزائن کرنے والی کمپنی سپائک ایرو سپیس کا کہنا ہے کہ کھڑکیاں ہٹانے سے طیارے کے مرکزی حصے کو ڈیزائن کرنے اور



بنانے میں آسانی ہوگی۔

یہ ایس-512 سپر سونک طیارہ سنہ 2018 تک لانچ ہو گا۔
کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بلاگ میں کہا ہے کہ کھڑکیوں سے طیارے کا وزن بڑھ جاتا ہے لیکن فلیٹ سکرین لگانے سے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔برطاینہ کی سینٹرل لنکا شائر یونیورسٹی میں ایرو سپیس انجینیئرنگ کے ماہر ڈاکٹر ڈیرن انیسل نے کہا کہ بغیر کھڑکیوں کے جہاز میں سفر کرنا مسافروں کے لیے ایک غیر معمولی تجربہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.